ابنا: شہدائے منیٰ کی یاد میں آج بروز جمعرات کو بوقت صبح قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کے حج و زیارات کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی عسکر بھی موجود تھے۔
25 فروری 2016 - 20:00
News ID: 737175